قاتل الذئب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک زہریلی گھاس جس کو کوٹ کر کچے گوشت پر چھڑک کر بھیڑیے کو کھلانے سے بھیڑیا فوراً مر جاتا ہے، کٹکی، خریف سیاہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک زہریلی گھاس جس کو کوٹ کر کچے گوشت پر چھڑک کر بھیڑیے کو کھلانے سے بھیڑیا فوراً مر جاتا ہے، کٹکی، خریف سیاہ۔